pti press confrence in bwp

Please login in order to report media.

  • Uploaded 5 years ago in the category News


    بہاولپور میں گزشتہ رات تھانہ صدر میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر اور کارکنوں کو حراست میں لینے اور تشدد کرنے کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلعی صدر کا کہنا تھا بہاولپور میں مسلم لیگ ن کے وزیر کے کہنے پر تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو پی ٹی آئی کے 119امیدواروں اور ان کے رشتہ داروں کو گرفتار کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے ،،،،

  • newsprotestpti