Get Ready for another Sizzling Season of #InaamGhar with Dr Aamir Liaquat

Please login in order to report media.

  • Uploaded 3 years ago in the category Videos

    انعام گھراب ایک ایسے انداز میں جسے نہ کسی نے دیکھا اور نہ سنا
    کروڑوں روپے مالیت کے گھر،درجنوں گاڑیاں،سینکڑوں موٹر سائیکلیں
    لاکھوں روپے کے نقد انعامات،ہیرے اورسونے کے زیورات اور اتنا کچھ کہ ناقابل بیان
    مگر اب تحائف پھینکے نہیں جائینگے ۔۔آپ کو تیاری کر کے آنا ہوگا
    پہلے آڈیشنزاور پھر”انعام گھر‘‘ میں سکونت
    لہذا آڈیشنز کے لیے فوری طور پر اپنی ایک عدد تصویر،شہر اور تعلیمی قابلیت کی تفصیلات
    ہمیں ’’واٹس ایپ ‘‘کے نمبرزپر بھیج دیجیے اور شامل ہو جائیے پہلے مرحلے میں
    ایک بار پھرجیو پر آرہا ہے
    ایشیا کا سب سے بڑا گیم شو،انعام گھر۔۔بہت جلد!

    For Participation, Registration and Updates of #InaamGhar Just follow:
    Facebook.com/InaamGhar
    Twitter.com/InaamGhar
    youtube.com/inaamghar

  • Inaam GharAami LiaquatDr Aamir LiaquatHussainGeo tvGeo entertainmentPromo